Tag: فرانس میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسلمانوں پر حملہ۔ متعدد نمازی زخمی
-
فرانس میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسلمانوں پر حملہ۔ متعدد نمازی زخمی
کلیشی،فرانس(ملت ٹائمزایجنسیاں) فرانس کے کلیشی شہر میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر 200 افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر کلیشی میں مقامی سیاستدانوں نے نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر حملہ کردیا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرکے کشیدہ…