Tag: فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں پر حجاب کی پابندی کا بل پیش، سوشل میڈیا اور مسلمان لڑکیوں کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ
-

فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں پر حجاب کی پابندی کا بل پیش، سوشل میڈیا اور مسلمان لڑکیوں کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ
پیرس: فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا بل پیش کردیا گیا، بل کے خلاف سوشل میڈیا اور مسلمان لڑکیوں کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر آج کل ٹرینڈ #HandsOffMyHijab ٹاپ پر ہے۔ یہ ٹرینڈ سولہ سالہ مریم کے…