Tag: فرانس نے قطر کی واضح حمایت کردی ،سعودی اتحاد سے عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
-
فرانس نے قطر کی واضح حمایت کردی ،سعودی اتحاد سے عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
پیرس(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) اہم ترین مغربی ملک فرانس بھی قطر کی حمایت میںآگیاہے اور اس نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں سے تنازعہ جلد حل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یورو نیوز کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیرخارجہ جین یویس لی ڈریان کا کہنا تھا کہ ’’فریقین سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات، مصر…