Tag: فرانس کو ترکی کا سخت انتباہ، شام میں فوج بھیجنے کا فیصلہ اور دہشت گرد عناصر کی حمایت تباکن اقدام ہوگا
-
فرانس کو ترکی کا سخت انتباہ، شام میں فوج بھیجنے کا فیصلہ اور دہشت گرد عناصر کی حمایت تباکن اقدام ہوگا
انقرہ۔یکم اپریل(ایجنسیاں) ترکی نے فرانس کو تنبیہ کی ہے کہ وہ شام میں فوجی موجودگی بڑھانے سے خبردار رہے۔ انقرہ حکومت کے مطابق اگر فرانس نے شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھائی تو اسے ’مداخلت‘ سمجھا جائے گا۔ ترک وزیر دفاع نور الدین جنیکلے کے مطابق، ’’اگر فرانس نے شمالی شام میں اپنے فوجیوں…