Tag: فرح فیض کو فوراً گرفتار کیا جائے، مردوں پر حملہ کرنے والی عورتیں ہماری ترجمان نہیں ہوسکتیں : عارفہ حیدر خان
-

فرح فیض کو فوراً گرفتار کیا جائے، مردوں پر حملہ کرنے والی عورتیں ہماری ترجمان نہیں ہوسکتیں : عارفہ حیدر خان
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) فرح فیض جیسی عورتیں ہماری ترجمان نہیں ہوسکتی ہیں اور نہ ہی ایسی عورتیں عورتوں کے مسائل حل کرسکتی ہیں،مردوں پر تھپڑ چلانی والی عورتیں سماج او ر معاشرہ کیلئے کلنک ہے ۔ان خیالات کا اظہار معروف سماجی کارکن محترمہ عارفہ حیدر خان نے کیا ۔انہوں نے ملت ٹائمز سے بات…