Tag: فرضی فون کال کرکے دہشت گردانہ حملہ کرنے کی دھمکی دینے والا سوامی سندرامورتی گرفتار
-

فرضی فون کال کرکے دہشت گردانہ حملہ کرنے کی دھمکی دینے والا سوامی سندرامورتی گرفتار
بنگلور: گزشتہ رات ایک فرضی فون کال کرکے سوامی سندرا مورتی نےکرناٹک پولیس کو کہا تھا کہ کرناٹک کے تاملناڈو کے رمناتھا پورم میں 19 دہشت گردوں نے پناہ لی ہے۔ اور وہ کسی بھی وقت تاملناڈو، کیرالہ، آندھراپردیش، تلنگانہ ، پونڈی چیری، مہاراشٹر اورگوا میں دہشت گردانہ کارروائی انجام دے سکتے ہیں۔ اس فون…