Tag: فقیہِ ملت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی صاحبؒ (1936-2019) کا علمی سفر
-

فقیہِ ملت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی صاحبؒ (1936-2019) کا علمی سفر
خورشید عالم داؤد قاسمی سوہانِ روح خبر: جہاں ایک طرف 13/جنوری 2019 کی صبح کا سورج آہستہ آہستہ اپنی شعائیں بکھیر کر، پورے عالم میں اپنی روشنی پھیلا رہاتھا، موسم سرما میں کپکپا اور تھر تھرا رہے لوگوں کو اپنی تمازت سے گرمی پہنچا رہا تھا، وہیں دوسری طرف علوم و فنون کا ایک سورج…