Tag: فلسطینی تنظیم حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کا اعلان، عالم اسلام میں خوشی کی لہر
-
فلسطینی تنظیم حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کا اعلان، عالم اسلام میں خوشی کی لہر
بیت المقدس(ملت ٹائمزایجنسیاں) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح نے مصر کی زیرنگرانی قومی مصالحت کے تاریخی معاہدے کا اعلان کردیا ہے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے آج جمعرات کو علی الصباح ایک مختصر پریس بیان میں کہا کہ ان کی جماعت اور تحریک فتح کے درمیان مصالحتی…