Tag: فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد
-

فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد
رام اللہ: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں فلسطینی شہریوں کی طرف سے علاقے میں جاری یہودی توسیع پسندی اور آباد کاری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے…