Tag: فلسطینی شہریوں کا قتل عام اور اسرائیل کی توسیع پسندانہ جارحیت، انسانیت پر بدنما داغ مذہبی و سماجی رہنماؤں کا مشترکہ بیان
-

فلسطینی شہریوں کا قتل عام اور اسرائیل کی توسیع پسندانہ جارحیت، انسانیت پر بدنما داغ مذہبی و سماجی رہنماؤں کا مشترکہ بیان
نئی دہلی: آج ”انڈین فرینڈس فار فلسطین“ کے بنیر تلے ایک آن لائن پریس کانفرنس میں ہندوستان کے ممتاز شہریوں اور مذہبی رہنماؤں نے اسرائیل کے بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی اور فلسطینی کاز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مشترکہ بیان جاری کیا۔کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے سابق ممبر پارلیمنٹ…