Tag: فلسطین انٹرپول کی رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب ،اسرائیل پریشان
-
فلسطین انٹرپول کی رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب ،اسرائیل پریشان
مقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز ایجنسیاں) بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول نے اسرائیل کے اعتراضات کے باوجود ریاستِ فلسطین کی رکنیت کی منظوری دے دی ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بدھ کے روز انٹرپول کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں رکن ممالک کی اکثریت نے فلسطینی ریاست کو رکن بنانے کے حق میں ووٹ…