Tag: فلسطین میں ”آزادی القدس “ کا آغاز ،صہیونیوں کی نیندیں حرام ، 162 مجاہدین زخمی
-
فلسطین میں ”آزادی القدس “ کا آغاز ،صہیونیوں کی نیندیں حرام ، 162 مجاہدین زخمی
غزہ/غرب اردن(8دسمبر) ب±دھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو قابض اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے بعد فلسطین میں ایک نئی تحریک انتفاضہ شروع ہوگئی ہے۔ کل جمعرات کو ملک گیرعوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران کئی مقامات پر اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں تصادم ہوا۔ پرتشدد مظاہروں…