Tag: فلسطین میں عام انتخابات کے لیے فتح اور حماس میں اتفاق
-

فلسطین میں عام انتخابات کے لیے فتح اور حماس میں اتفاق
فلسطین میں ایک دوسرے کی حریف جماعتیں فتح اور حماس نے برسوں سے جاری اختلافات کر بھلا کر تقریباً ً15 برس بعد انتخابات کرانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ انتخابات آئندہ چھ ماہ کے اندر کرانے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ فلسطین میں ایک دوسرے کی سخت حریف جماعتوں، فتح اور حماس، نے جمعرات 24…