Tag: فلسطین میں یوم الارض احتجاج جاری، 15مظاہرین شہید

  • فلسطین میں یوم الارض احتجاج جاری، 15مظاہرین شہید

    غزہ۔یکم اپریل (ملت ٹائمزایجنسیاں) غزہ میں ہزاروں فلسطینوں کا چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کی طرف مارچ جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں15فلسطینی شہید اور ڈیڑھ ہزار سے زاید زخمی ہوگئے ہیں۔قابض فوج نے نہتے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کا…