Tag: فلسطین پارلیمانی وفد کا ترکی دورہ ‘ ترکی صدر سے ملاقات۔ القدس کا داعی اور آزادی پورے عالم اسلام کی ذمہ داری: طیب اردغان
-
فلسطین پارلیمانی وفد کا ترکی دورہ ‘ ترکی صدر سے ملاقات۔ القدس کا داعی اور آزادی پورے عالم اسلام کی ذمہ داری: طیب اردغان
انقرہ: (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہاکہ مقبوضہ بیت المقدس پورے عالم اسلام کا دل ہے۔ اس کا دفاع اور آزادی صرف فلسطینیوں کی نہیں بلکہ کرہ ارض کے تمام مسلمانوں کے ذمہ فرض ہے۔ ذرائع کے مطاق ترک صدر نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب…