Tag: فلسطین پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ، 8 شہید ،زہریلی گیس کا کیا گیا تھا استعمال
-
فلسطین پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ، 8 شہید ،زہریلی گیس کا کیا گیا تھا استعمال
غزہ(ملت ٹائمز) فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور…