Tag: فلسطین پر ناجائز قبضے کے خاتمے تک اسرائیل سے تعلقات قبول نہیں:اوآئی سی
-

فلسطین پر ناجائز قبضے کے خاتمے تک اسرائیل سے تعلقات قبول نہیں:اوآئی سی
جدہ (ملت ٹائمز) اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی’ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن العثیمین نے کہا کہ او آئی سی قضیہ فلسطین اور القدس کو اپنے فورم کا مرکزی تنازع قرار دینے کے اصولی موقف پر قائم ہے۔ اس حوالے سے او آئی سی کا موقف ہے کہ مسئلہ فلسطین تنظیم کی وحدت، اس…