Tag: فلسطین کے حق میں پاس کی گئی قرارداد امریکہ کی خود مختاری کے خلاف، مقبوضہ بیت المقدس میں ہم اپنا سفارتخانہ ضرور بنائیں گے:امریکہ
-
فلسطین کے حق میں پاس کی گئی قرارداد امریکہ کی خود مختاری کے خلاف، مقبوضہ بیت المقدس میں ہم اپنا سفارتخانہ ضرور بنائیں گے:امریکہ
نیویارک۔22دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) امریکا اقوام متحدہ میں اپنے خلاف ووٹنگ پر برہم ہو گیا۔ امریکی مندوب نکی ہیلی کہتی ہیں مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ ضرور بنائیں گے۔ اپنے خلاف ووٹ دینے والے ممالک اور اس دن کو یاد رکھا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے خطاب کرتے…