Tag: فلسطین کے دوگروپوں میں اتحاد، مشترکہ طور پر اسرائیلی سازش کو ناکام بنانے کا عہد
-

فلسطین کے دوگروپوں میں اتحاد، مشترکہ طور پر اسرائیلی سازش کو ناکام بنانے کا عہد
بیت المقدس: (ملت ٹائمز) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے فلسطینی علاقے ویسٹ بینک کو ملکی حدود میں ضم کرنے کے خلاف حماس اور الفتح نے متحدہ کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ ویڈیو کانفرنس میں رام اللہ سے فلسطینی تنظیم الفتح کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل جبریل رجوب اور لبنانی دارالحکومت بیروت سے حماس…