Tag: فلور ٹسٹ سے ایک دن پہلے اجیت پوار نے نائب وزیر اعلیٰ عہدہ سے دیا استعفیٰ
-

بگ بریکنگ :فلور ٹسٹ سے ایک دن پہلے اجیت پوار نے نائب وزیر اعلیٰ عہدہ سے دیا استعفیٰ
ممبئی (ملت ٹائمز) این سی پی لیڈر اجیت پوار نے فلور ٹسٹ سے پہلے ہی نائب وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حالانکہ این سی پی لیڈر جینت پاٹل نے اس سلسلے میں فی الحال کوئی جانکاری نہ ہونے کی بات کہی ہے۔ سپریم کورٹ کے ذریعہ 27 نومبر کو فلور ٹسٹ کرائے…