Tag: فوجیوں نے ہم سے ایک ایک کر کے جنسی زیادتی کی

  • فوجیوں نے ہم سے ایک ایک کر کے جنسی زیادتی کی

    میانمارکی فوج نے ہمارے گاؤں کے کئی مکانات کو نذر آتش کر دیا انہوں نے میرے والد سمیت بہت سے لوگوں کو قتل بھی کر دیا اور مجھے اور میری بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ہم یہاں (بنگلہ دیش میں) بھی بھوک کے شکار ہیں لیکن کم ازکم کوئی ہمیں قتل کرنے کی…