Tag: فوج آئین کا احترام اور اس پر عمل کرتی ہے، میانمار ملٹری چیف
-

فوج آئین کا احترام اور اس پر عمل کرتی ہے، میانمار ملٹری چیف
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد فوجی سربراہ جنرل من آنگ نے عوام سے پہلا خطاب کیا۔ ینگون سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جنرل من آنگ نے کہا کہ فوج آئین کا احترام اور اس پر عمل کرتی ہے۔ جمہوری نظام میں شفاف انتخابات کی اہمیت ہوتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے…