Tag: فوج میں 78291 عہدے خالی، 3 سال میں 2100 افسران نے چھوڑی نوکری
-

فوج میں 78291 عہدے خالی، 3 سال میں 2100 افسران نے چھوڑی نوکری
نئی دہلی، 2 جولائی(آئی این ایس انڈیا) تینوں افواج میں افسروں کی کمی ہے تو وہیں دوسری طرف فوج سے ہٹنے کا سلسلہ بھی مسلسل جاری ہے۔گزشتہ تین سال میں تینوںہندوستانی فوجوں سے 2100 افسر رضاکارانہ طور پر کام چھوڑ چکے ہیں۔راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں دفاع وزیر مملکت شریپد نائیک نے…