Tag: فڑنویس حکومت نے گجراتی کمپنی کو دیا تھا 321 کروڑ کا ٹھیکہ، ٹھاکرے حکومت نے کیا رد
-

فڑنویس حکومت نے گجراتی کمپنی کو دیا تھا 321 کروڑ کا ٹھیکہ، ٹھاکرے حکومت نے کیا رد
محکمہ سیاحت کا کہنا ہے کہ ’’حکومت کی منظوری کے بغیر ہی معاہدے اور کاروبار میں منافع کا عمل شروع ہو چکا تھا۔ چونکہ یہ مرکز کے پیمانوں کے مطابق نہیں ہے، اس لیے یہ ایک سنگین مالی بے ضابطگی ہے۔‘‘ ادھو ٹھاکرے نےمہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی فڑنویس حکومت میں لیے…