Tag: فڑنویس کی بیوی امرتا کے ٹوئٹ پر بھڑکے شیو سینک
-

فڑنویس کی بیوی امرتا کے ٹوئٹ پر بھڑکے شیو سینک
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی کی اہلیہ امرتا فڑنویس جو ایکسس بینک کی وائس پریسیڈنٹ ہیں انہوں نے ایک ایسا متنازعہ ٹوئٹ کیا ہے جس کے بعد شیو سینک بھڑک اٹھے دیویندر فڑنویس کی اہلیہ امرتا فڑنویس کے متنازعہ ٹوئٹ کے بعد شیو سینا اور ان کے درمیان تنازعہ بڑھ گیا ہے۔ واضح رہے امرتا…