Tag: فیروز آباد کے بعد دہلی میں بھی بڑھا ڈینگو کا خطرہ ، 100 سے زائد کیسز آئے سامنے
-

فیروز آباد کے بعد دہلی میں بھی بڑھا ڈینگو کا خطرہ ، 100 سے زائد کیسز آئے سامنے
نئی ہلی: ملک کے دارالحکومت دہلی میں ڈینگو تیزی سے پھیل رہا ہے۔ دہلی کے لوگ تیزی سے ڈینگو کی زد میں آرہے ہیں اس لیے دہلی کے لوگوں کو مچھروں سے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ اب تک دہلی میں ڈینگو کے کل 124 کیس سامنے آئے ہیں، جن میں سے 72 کیس…