Tag: فیس بک اور وہاٹس ایپ کے بعد اب یوٹیوب نے طالبان سے منسوب اکاؤنٹس پر لگائی پابندی
-

فیس بک اور وہاٹس ایپ کے بعد اب یوٹیوب نے طالبان سے منسوب اکاؤنٹس پر لگائی پابندی
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد یوٹیوب نے کہا ہے کہ کمپنی نے طویل عرصے سے اپنی سائٹ پر طالبان سے منسوب اکاؤنٹس کو آپریٹ کرنے کی اجازت نہ دینے کی پالیسی اپنائی ہے۔ خیال رہے کہ 20 سال بعد اقتدار میں طالبان کی واپسی نے آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق سے متعلق…