Tag: فیس بک معاشرے کی تباہی کا سب سے بڑا ذریعہ ،تمام سوشل سائٹس بندی کردی جائیں:ایف بی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کا بیان ۔مارک زکربرگ بھی آگئے میدان میں mt
-
فیس بک معاشرے کی تباہی کا سب سے بڑا ذریعہ ،تمام سوشل سائٹس بندی کردی جائیں:ایف بی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کا بیان ۔مارک زکربرگ بھی آگئے میدان میں
واشنگٹن۔15دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائیٹ ’فیس بک‘ کے ایک سابق ایگزیکٹو ڈپٹی ڈائریکٹر نے سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے کو تباہ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے ’فیس بک‘ کے ساتھ سرگرم رہنے پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔اسٹانفرڈ یونیو رسٹی میں لیکچر کے دوران ’فیس بک‘ کے سابق سینیر عہدیدار چامتھ…