Tag: فیس بک نے مشہور نیوز آرگنائزیشن ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر پر پابندی لگا دی طالبان سے متعلق خبریں دکھانے پر کارروائی ، ملت ٹائمز چینل پر لگائی گئی کئی پابندیاں
-

فیس بک نے مشہور نیوز آرگنائزیشن ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹرشمس تبریز قاسمی پر پابندی لگا دی طالبان سے متعلق خبریں دکھانے پر کارروائی ، ملت ٹائمز کے پیج پربھی لگائی گئی کئی پابندیاں
نئی دہلی: (سفیان سیف) فیس بک نے بھارت میں کئی فیس بک صارفین کے اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ فیس بک نے ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کا اکاؤنٹ 72 گھنٹوں کے لیے بلاک کر دیا ہے۔ یہی نہیں ، ملت ٹائمز کے فیس بک پیج پر 60 دنوں کے لیے…