Tag: فیصلے اس طرح ہوں گے تو نہ جانے کتنے مندر، مسجد اور چرچ توڑنے پڑیں گے، جسٹس گنگولی
-

فیصلے اس طرح ہوں گے تو نہ جانے کتنے مندر، مسجد اور چرچ توڑنے پڑیں گے، جسٹس گنگولی
سپریم کورٹ کے سبکدوش جج جسٹس اشوککمار گنگولی نے ہفتے کے روز کہا کہ ایودھیا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے ان کے ذہن میں شکوک و شبہات پیدا کر دیئے ہیں ایودھیا معاملہ میں سپریم کورٹ کی طرف سے متنازع زمین ہندووں کو دئے جانے اور مسجد کے لئے ایودھیا میں ہی کہیں…