Tag: قاضی عبدالجلیل قاسمی کی وفات علمی دنیا کیلے عظیم خسارہ: شاہنوازبدرقاسمی
-

قاضی عبدالجلیل قاسمی کی وفات علمی دنیا کیلے عظیم خسارہ: شاہنوازبدرقاسمی
سہرسہ: امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ وجھارکھنڈ کے چیف قاضی حضرت مولاناقاضی عبدالجلیل قاسمی صاحب کی اچانک وفات پر اظہارتعزیت پیش کرتے ہوئے وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ کے ڈائریکٹر شاہنوا زبدر قاسمی نے کہاکہ قاضی صاحب کی وفات سے علمی دنیا کا عظیم خسارہ ہواہے، وہ ہندوستان کے ایک معتبر عالم دین اور مشہور فقیہ تھے،…