Tag: قبرص کے نزدیک کسی طرح کی سرگرمیاں ناقابل قبول، امریکہ کا ترکی کو انتباہ
-

قبرص کے نزدیک کسی طرح کی سرگرمیاں ناقابل قبول، امریکہ کا ترکی کو انتباہ
امریکہ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ قبرص کے نزدیک ڈرلنگ کی کوئی سرگرمی انجام دیتا ہے تو یہ ‘غیرقانونی اور ناقابل قبول’ ہوگا۔ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے گزشتہ روز یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں کہا ہے کہ’ ہم نے واضح کردیا ہے کہ بین الاقوامی بحری خطہ میں…