Tag: قبلۂ اول بیت المقدس کا سفر کیجئے!
-

قبلۂ اول بیت المقدس کا سفر کیجئے!
مفتی محمد عبید اللہ قاسمی، دہلی کعبۃ اللہ اور مسجدِ نبوی کی طرح بیت المقدس کی محبت بھی دنیا کے ہر سچے مسلمان کے دل میں بستی ہے اور بسنا بھی چائیے، اس کے خون میں گردش کرتی ہے اور کرنی بھی چاہیے ۔ بیت المقدس کے لئے مسلمانانِ عالم کا دل دھڑکتا ہے اور…