Tag: قبلۂ اول کی بے حرمتی اور نہتے فلسطینیوں کا قتل
-

قبلۂ اول کی بے حرمتی اور نہتے فلسطینیوں کا قتل
خورشید عالم داؤد قاسمی عالمی ادارہ “ہیومن رائٹس واچ” کی طرف سے ابھی پچھلے مہینے بروز: منگل، 27/اپریل 2021 کو 213/ صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ آئی تھی کہ اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں اور اپنے عرب شہریوں کے خلاف ریاستی جبر واستبداد، ظلم وجبر اور نسلی امتیاز کے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔…