Tag: قتل کے تمام ملزمان کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت دینے کے فیصلہ کو علیم الدین کی بیوہ نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ۔ عدلیہ پر بھروسہ ہے، وہیں سے انہیں انصاف مل سکتا ہے
-

قتل کے تمام ملزمان کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت دینے کے فیصلہ کو علیم الدین کی بیوہ نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ۔ عدلیہ پر بھروسہ ہے، وہیں سے انہیں انصاف مل سکتا ہے
پٹنہ: (ایم این این) ’’ اس علاقہ میں تو ہندو بھی بی جے پی کو ووٹ نہیں دینے والے۔ ہم تو ہمیشہ بھائی چارے سے رہتے آئے ہیں، اس واقعہ کے بعد بھی ہم ایک ساتھ رہتے ہیں۔ وہ لوگ ہمیشہ ہماری مدد کرنے کے لئے آگے آئے۔ ایک سیاسی جماعت کب تک نفرت کو…