Tag: قدرتی وسائل کا تحفظ انسانیت کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہے: ایردوان
-

قدرتی وسائل کا تحفظ انسانیت کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہے: ایردوان
(انقرہ (ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سمندروں ، اوقیانوسوں، زیر زمین آبی ذخائر اور سطح زمین کے آبی وسائل کے تحفظ، زمین کے بنجر پن اور گلوبل وارمننگ جیسے مسائل کا حل تمام انسانیت کے باہمی تعاون سے ہی ممکن ہو سکے گا۔بنجر پن کے خلاف…