Tag: قرآن کے مقابلے میں اجتہاد کی کوئی گنجائش نہیں: جامعہ الازھر

  • قرآن کے مقابلے میں اجتہاد کی کوئی گنجائش نہیں: جامعہ الازھر

    قاہرہ(ملت ٹائمز) مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے واضح کیا ہے کہ قرآن کریم کے واضح احکامات کے مقابلے میں اجتہاد کی کوئی گنجائش نہیں۔ قرآن کے واضح احکامات اور شروعی امور کے اظہار میں کوئی کمزوری نہیں دکھائی جائے گی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک بیان میں جامعہ…