Tag: قرآن، مدارس اور دہشت گردی، نیک نہیں ہیں وسیم رضوی کے ارادے!
-

قرآن، مدارس اور دہشت گردی ، نیک نہیں ہیں وسیم رضوی کے ارادے!
وسیم رضوی کی ’قرآن‘ کی سمجھ یا پھر سمجھ کا فقدان ایک طرف، لیکن یہ بات صاف ہے کہ وہ موجودہ برسراقتدار پارٹی کا محبوب بننے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ رام پنیانی اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی (پی آئی…