Tag: قرآن کریم میں ایک نقطہ کی ترمیم و تبدیلی کی بھی گنجائش نہیں: مولانا محمد ولی رحمانی
-

قرآن کریم میں ایک نقطہ کی ترمیم و تبدیلی کی بھی گنجائش نہیں: مولانا محمد ولی رحمانی
قرآن پاک کی آیتوں کو ختم کرنے کے بارے میں وسیم رضوی کی دریدہ دہنی پر جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رد عمل پٹنہ: (عادل فریدی) قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتاب ہے ، اس بات پر پوری دنیا کے تمام فرقوں کے مسلمانوں کا مکمل اتفاق ہے…