Tag: قربانی کے عمل میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں
-

قربانی کے عمل میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں ممنوع جانوروں کی قربانی اور برادران وطن کے جذبات کوٹھیس پہونچانے والے فعل سے گریز کیا جائے : مسلمانا ن ہند سے ملی کونسل کی اپیل
نئی دہلی:20 – اگست (پریس ریلیز) قربانی ایک عظیم فریضہ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے جس کی ادائیگی امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر واجب قرار دی گئی ہے ۔اس موقع پر امت مسلمہ کو اپنے اندر قربانی کا جذبہ اور شوق پیدا کرنا چاہیئے ،اس فریضہ سے ایثار وقربانی کا…