Tag: قطرسے سمجھوتہ مغربی ضمانت کے بغیر بے سود ہو گا،خلیجی ممالک کو دوحہ پر اعتبار نہیں رہا:متحدہ عرب امارات
-
قطرسے سمجھوتہ مغربی ضمانت کے بغیر بے سود ہو گا،خلیجی ممالک کو دوحہ پر اعتبار نہیں رہا:متحدہ عرب امارات
دبئی (ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ قطر کی جانب سے دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کا کوئی بھی سمجھوتہ مغربی ممالک کی نگرانی اور ضمانت ہی میں قابل عمل ہو سکتا ہے۔ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، مصر اور بحرین کو قطر پر اعتبار نہیں رہا ہے۔ امارات کے وزیر مملکت…