Tag: قطر میں افغانستان امن مذاکرات کا اہم دور، ملا عبدالغنی برادر کی شرکت
-

قطر میں افغانستان امن مذاکرات کا اہم دور، ملا عبدالغنی برادر کی شرکت
دوحہ: افغانستان امن مذاکرات کے اہم دور میں شرکت کے لیے طالبان نمائندے ملا عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان امن مذاکرات میں شرکت کے لیے طالبان نمائندوں کے اہم ترین رکن ملا عبدالغنی برادر دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے ساتھ گزشتہ ماہ…