Tag: قطر کا اسرائیل کے زیرمحاصرہ علاقے غزہ کے لئے 9ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان
-
قطر کا اسرائیل کے زیرمحاصرہ علاقے غزہ کے لئے 9ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان
دوحہ۔11فروری(ایجنسیاں) قطر نے اسرائیل کے زیرِ محاصرہ ہونے والے غزہ کے علاقے کو 9 ملین ڈالر کی فوری امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق قطر حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ وہ اسرائیل کے زیر محاصرہ ہونے والے غزہ کے علاقے کو 9ملین ڈالر کی…