Tag: قطر کی ہٹ دھرمی دہشت گردوں سے تعلقات کی عکاس ہے،سفارتی ناکامی کیلئے دوحہ ذمہ دار ،آئندہ مزید پابندیا ں عائد کی جائیں گی:سعودی اتحاد
-
قطر کی ہٹ دھرمی دہشت گردوں سے تعلقات کی عکاس ہے،سفارتی ناکامی کیلئے دوحہ ذمہ دار ،آئندہ مزید پابندیا ں عائد کی جائیں گی:سعودی اتحاد
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے متفقہ طور پرقطرکی طرف سے دہشت گردی کی معاونت کی روک تھام کے مطالبات کا جواب مسترد کردیا ہے۔ چاروں عرب ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قطر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہا ہے جو اس بات کا واضح ثبوت…