Tag: قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں لیگل پینل کی میٹنگ کا انعقاد قانونی اصطلاحات کی آسان تفہیم و تعبیر کی ضرورت: پروفیسر ارتضیٰ کریم
-
قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں لیگل پینل کی میٹنگ کا انعقاد قانونی اصطلاحات کی آسان تفہیم و تعبیر کی ضرورت: پروفیسر ارتضیٰ کریم
نئ دہلی: 24؍جنوری (ملت ٹائمز) قانونی دستاویزات کی اہمیت ہمیشہ رہتی ہے اور اس کی معنویت سے انکار ممکن نہیں ۔ ہماری عدالتوں کی زبان فارسی اور اردو پر مشتمل ہے۔ اس حوالے سے جو اصطلاحات عدالتوں اور محکمۂ پولیس میں مستعمل ہیں، عہد حاضر کے متعلقہ افسران کو اس کو سمجھنے میں دقتوں کا…