Tag: قومی ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ، پاکستان کو ایڈوانس مبارکباد دیتا ہوں :عمران خان
-
قومی ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ، پاکستان کو ایڈوانس مبارکباد دیتا ہوں :عمران خان
اسلام آباد(ملت ٹائمز) عمران خان نے کہا ہے کہ آج قومی ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے ، پاکستان کو ایڈوانس میں مبارکباد دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا میڈیا سے گفتگو کے دوران پاک بھارت میچ میں پاکستان ٹیم کی بہترین پرفارمنس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…