Tag: لال قلعہ تشدد: اہم ملزم دیپ سدھو اب بھی فرار، پولیس نے رکھا ایک لاکھ روپے کا انعام
-

لال قلعہ تشدد: اہم ملزم دیپ سدھو اب بھی فرار، پولیس نے رکھا ایک لاکھ روپے کا انعام
26 جنوری کو کسانوں کی ٹریکٹر ریلی میں ہوئے تشدد کے اہم ملزمین کو دہلی پولیس اب تک گرفتار نہیں کر پائی ہے۔ پولیس کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی دیپ سدھو جیسے ملزم گرفت سے باہر ہیں۔ 26 جنوری یعنی یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران ہوئے تشدد کے…