Tag: لال قلعہ تشدد معاملہ میں مطلوب منندر سنگھ گرفتار، گھر سے دو تلواریں برآمد
-

لال قلعہ تشدد معاملہ میں مطلوب منندر سنگھ گرفتار، گھر سے دو تلواریں برآمد
اسپیشل سیل کے ایک افسر نے بتایا کہ لال قلعہ تشدد معاملہ میں مطلوب منندر سنگھ کو منگل کی شام پیتم پورہ کے قریب گرفتار کیا گیا۔ سوروپ نگر کی سندھی کالونی میں اس کے گھر سے دو تلواریں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ نئی دہلی: دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم نے تین زرعی…