Tag: لاک ڈاؤن: سعودی عرب کے سیاحتی ویزوں میں 3 ماہ کی مفت توسیع، ریل خدمات کی بحالی کا اعلان
-

لاک ڈاؤن: سعودی عرب کے سیاحتی ویزوں میں 3 ماہ کی مفت توسیع، ریل خدمات کی بحالی کا اعلان
جنرل ڈائریکٹریٹ آف پاسپورٹس نے قومی ادارہ معلومات کے تعاون سے مملکت میں موجود سیاحوں کے سیاحتی ویزوں میں 3 ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں موجود سیاحوں کے سیاحتی (ٹورسٹ) ویزوں میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے، اس کے لئے کسی قسم کی رقم…