Tag: لبنان: تباہ کن زوردار دھماکے سے لرز اٹھا بیروت ، سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
-

لبنان: تباہ کن زوردار دھماکے سے لرز اٹھا بیروت ، سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں متعدد تباہ کن زور دار دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں بیسیوں عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں اور سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق منگل کی شام یہ دھماکے بیروت کے شمال میں بیس کلومیٹر دور واقع بندرگاہ کے علاقے میں ہوئے ہیں ۔…